حوثی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ امریکا اور برطانیہ نے یمن کی بندرگاہ پر فضائی حملے کیے ہیں۔

 

حوثی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ امریکا اور برطانیہ نے یمن کی بندرگاہ پر فضائی حملے کیے 

حوثیوں کے زیر انتظام المسیرہ ٹیلی ویژن نے کہا کہ امریکہ اور برطانیہ نے یمن کے صوبہ الحدیدہ میں راس عیسیٰ کی بندرگاہ پر فضائی حملہ کیا ہے۔

یہ حملے حوثیوں کی جانب سے بحیرہ احمر میں کشتیوں پر حملوں میں اضافے کے بعد کیے گئے ہیں

Comments

Popular posts from this blog